ملتان

ضمانت خارج ہونے پر (ن )لیگ کے ایم پی اے رانا عبدالمنان گرفتار

ملتان(نیوجٹ)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا عبدالمنان ضمانت خارج ہونے پر گرفتار ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز” کے مطابق ایم پی اے کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر جتوئی پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج تھا، لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے ایم پی اے کی عبوری ضمانت خارج کردی۔مظفرگڑھ سےتعلق رکھنے والے مسلم لیگ( ن) کے ایم پی اے رانا عبدالمنان کو ضمانت خارج ہونے پر گرفتارکرلیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button