ڈی جی خان

کمانڈ ایر یا اضا فہ پروگرام،لیزر لینڈ لیولرز یونٹ کی تقریب11خوش نصیبوں کاشتکاروں کے نام قرعہ


واٹر مینجمنٹ کمپلیکس لیہ میں بارانی علاقوں میں کمانڈ ایر یا کے اضا فہ کے قو می پروگرام کے تحت لیزر لینڈ لیولرز یونٹ کی تقریب قرعہ اندازی منعقدہوئی ۔ ا س موقع پر ڈ ائریکٹرزراعت واٹر مینجمنٹ ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد، ڈ پٹی ڈ ائریکٹرزراعت واٹر مینجمنٹ لیہ شکیل عباس ہاشمی، ملک سیف ارحمان ،اسسٹنٹ جنرل ریو ینو لیہ، اسسٹنٹ ڈ ائریکٹرززراعت واٹر مینجمنٹ مہر ر یاض حسین کلا سرا،ملک جاوید حسین اتراء اور کاشتکاران بھی مو جود تھے ۔تقریب قرعہ ا ندازی میں تینوں تحصیلوں کے 11خوش نصیبوں کے نام نکالے گئے جس میں فی لیزر لینڈ لیولرز پر حکومت پنجا ب کی جانب سے 2 لاکھ پجاس ہزار روپے سبسیڈی دی جائے گی۔تقریب میں ڈ ائریکٹر زراعت واٹرمینجمنٹ ڈ ی جی خان ڈویژن اشفاق احمدنے قرعہ اندازی کے ذریعے کامیاب ہونے والے کاشتکاروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے ا س انقلابی پرو گرام کا مقصدآبپاشی کیلئے پا نی کا بہترا ستعما ل ۱ ور ز یادہ پیداوار کا حصول ہے انہوں نے کہا حکومت پنجاب کا شتکاروں کی مکمل فلاح و بہبود پر یقین ر کھتی ہے جس کے لئے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button