خبریںلیہ

سفید مکھی کے ساتھ ساتھ کپاس کی فصل پر گلابی بول کیڑے کا حملہ بھی شدت اختیار کرنے لگا۔

لیہ: کپاس کی فصل پھول آنے کے نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے کیونکہ سفید مکھی کے ساتھ ساتھ گلابی ساندے کا حملہ بھی شدت اختیار کر گیا ہے تاہم حالیہ موسمی تبدیلیاں گلابی ساندے کے لیے بہت سازگار ہیں۔ بروقت تدارک کے لیے زمیندار فصل میں جنسی پھندے لگائیں اور لاروا کی موجودگی کی صورت میں فوری طور پر محکمانہ مشاورت سے سپرے کریں۔ سفید مکھی کے بہتر کنٹرول کے لیے محکمہ جاتی مشاورت سے چار دن کے وقفے کے بعد دوبارہ سپرے کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button