
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو نکاسی آب کا کام فوری مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ سڑکوں، بازاروں، گلی محلوں میں کھڑے پانی کی نکاسی کا آپریشن جلد مکمل کیا جائے، عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ قسم کی پریشانی – مریم نواز شریف – مریم نواز شریف