
سیاسی استحکام کے بغیر ملک میں معاشی استحکام ناممکن ہے، علی اصغر گرمانی
سیاسی استحکام کے بغیر ملک میں معاشی استحکام ناممکن ہے۔ اس میں بہتری تب ہی آسکتی ہے جب انتخابات ہوں گے اور نو منتخب حکومت کو سونپ دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سردار علی اصغر گرمانی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ میں ان محروم طبقات کو روزانہ کی بنیاد پر لنگر ہاؤسز کی شکل میں مواصلاتی سہولیات فراہم کر رہا ہوں جو یومیہ اجرت کی کمی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں اور یہ نیک کام ہمیشہ جاری رکھوں گا۔