اسلام آبادخبریں

ریونیو فیلڈ سٹاف لاپتہ لینڈ کیسز میں اضافہ۔

ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کے باعث عوام مایوسی کا شکار، سرکاری اداروں میں کام کی سست روی، افسران دفاتر میں آنے میں دلچسپی نہیں لے رہے، اہلکار تھک کر رہ گئے، سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کارکنان زیر زمین چلے گئے ہیں۔ جرائم کی شرح میں اضافہ، لڑائی جھگڑے کے واقعات، عام ریونیو، زیر التوا مقدمات ٹھپ رہے، کسان، زمیندار، جھگڑوں کا شکار، فصلیں جلنے لگیں، زمینی معاملات بھی بگڑنے لگے، حالانکہ ریونیو فیلڈ عملہ غیر حاضر رہا۔ ضلع بھر میں قائم سرکاری افسران کی تنظیموں کے دفاتر، آئے روز کے احتجاج اور دھرنے۔ ضلع لیہ میں چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ، ذخیرہ اندوزی، اشیائے خوردونوش من مانی قیمتوں پر دستیاب، وزیراعلیٰ پنجاب، وزیراعظم کا نوٹس۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button