
پولیس نے رانا ناصر الیاس اور رانا عاصم الیاس کو موقع سے گرفتار کر لیا۔رانا ناصر الیاس کی پولیس کو گالیاں، جھگڑا، کار سرکار میں مداخلت، دونوں بھائیوں کے خلاف مقدمات درجملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، 2 کلاشنکوف اور 70 گولیاں برآمد کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔ملزمان پر قتل، ہنگامہ آرائی، تجاوزات اور دیگر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔