خبریںلیہ

100 گرام روٹی کی قیمت 12 روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 16 روپے مقرر کی گئی ہے۔

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع لیہ میں سرکاری نرخوں پر روٹی اور نان کی فروخت کو یقینی بنانے کے لیے ہوٹلوں، نان کی دکانوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ معائنہ کے دوران ہوٹلوں اور دکانوں پر مقررہ نرخوں سے زائد فروخت ہونے کی شکایات کا ازالہ کیا جا رہا ہے۔ .ڈپٹی کمشنر امیرہ بیدار نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 100 گرام روٹی کی قیمت 12 روپے اور 120 گرام نان کی مقررہ قیمت 16 روپے ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button